• Swypeاشارے

    عام کام مکمل کرنے کے لیے Swypeاشارے کی- بورڈ پر شارٹ کٹ ہوتے ہیں۔


    یہ خصوصیت دستیاب نہیں ہوتی جب سسٹم رسائی پذیری سروس دریافت بذریعہ ٹچ آن ہو


    • ایڈٹ کی-بورڈ پر جانا

      تدوین کی-بورڈ پر جانے کے لیے، کی-بورڈ پر سے علامات کے بٹن (?123) پر Swypeکریں۔

    • ہندسوں والے کی-بورڈ پر جانا

      ہندسوں والے کی-بورڈ پر فوری طور پر جانے کے لیے،سے 5 کے ہندسے پر Swypeکریں۔

    • کی-بورڈ کو چھپانا

      کی-بورڈ کو آسانی سے چھپانے کے لیے، Swypeبٹن سے بیک سپیس بٹن پر Swypeکریں۔

    • خود کار وقفے کو بند کرنا

      سپیس بٹن سے بیک سپیس بٹن کی جانب کھوج لگاتے ہوئے اگلے لفظ سے پہلے خود کار وقفہ ختم کریں۔

    • رموز و اوقاف

      رموز و اوقاف کا ایک سادہ طریقہ سوالیہ نشان، سکتہ، وقف لازم، دیگر علامات سے وقفہ بٹن پر ٹیپ کرنے کے بجائے Swypeکریں۔

    • ایپلیکیشن شارٹ کٹ

      گوگل نقشے: سے 'g' پھر 'm' پر Swypeکریں

    • تلاشایک فوری ویب کی تلاش کے لئےکچھ متن نمایاں کریں اور سے Sکی جانب سوائپ کریں۔
    • پچھلی استعمال کردہ زبان پر جانا۔ایک سے زائد زبانیں استعمال کرتے ہوئے پچھلی زبان پر تیزی سے واپس جانے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ سے وقف بار پر Swypeکریں۔